30 جولائی 2016 - 21:06
تصویری رپورٹ: قم میں حضرت معصومہ (س) کے حرم میں جلوسوں کا اہتمام

قم المقدس میں حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا کے حرم میں حضرت امام جعفرصادق علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت جلوس عزا نکالے گئے۔